حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا شائع 15 جون 2025 11:58pm
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کاربن لیوی مالی سال 27-2026 میں بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دی جائے گی، وزیر خزانہ کا بجٹ تقریر میں خطاب شائع 10 جون 2025 07:55pm