ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی، فروخت 15 فیصد گرگئی ملک میں جولائی تا دسمبر 7.68 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی شائع 03 جنوری 2024 11:02am