پیٹرولیم مصنوعات کل ملک بھر میں دستیاب رہیں گی، پیٹرولیم ڈویژن و اوگرا کا مشترکہ بیان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.