پیٹرول، ڈیزل پر کتنا ٹیکس اور مارجن ہے، تفصیلات سامنے آگئیں فی لیٹر پیٹرول پر 7 روپے لیوی عائد ہے، دستاویز اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:55pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کردی قیمت میں اضافے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ بند شائع 15 اگست 2023 09:22pm