پاکستان نائب وزیر اعظم کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس سندھ کی عدالتِ عالیہ نے وضاحت بھی طلب کی، لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کی صبح درخواست مسترد کردی تھی اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 04:25pm