دنیا امریکی وزیر دفاع کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا پیٹ ہیگستھ برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے بعد امریکا جارہے تھے۔ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 12:23pm
ٹیکنالوجی چین کے بڑھتے خطرے پر امریکا کا ردعمل، جدید ترین اسٹیلتھ فائٹر طیارہ بنانے کی منظوری چین تیزی سے اپنی پانچویں اور چھٹی نسل کے لڑاکا طیاروں پر کام کر رہا ہے، اس لیے امریکا کے لیے یہ منصوبہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ شائع 08 اکتوبر 2025 09:54am
دنیا جنگ کی علامت ’پینٹاگون پیزا تھیوری‘ پر امریکی وزیرِ دفاع کا معنی خیز بیان امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایک غیر معمولی آن لائن نظریے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جو دعویٰ کرتا ہے کہ پینٹاگون کے... شائع 07 اکتوبر 2025 10:31am
دنیا وزیرِ دفاع کی موٹے جنرلز کو نکالنے کی دھمکی، امریکی فوج میں رہنے کے لیے فٹنس کا معیار کیا ہے؟ دنیا کی سب سے بڑی فوج میں کس حد تک ”ڈسپلن“ اور ”فٹنس“ کو ترجیح دی جا رہی ہے اور فوج میں رہنے یا شمالیت اختیار کرنے کا معیار کیا ہے شائع 01 اکتوبر 2025 11:22am
دنیا ’جو افسران میری پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں برطرف کیا جائے گا‘؛ صدر ٹرمپ کی امریکی جنرلز کو دھمکی موٹے جنرلز اور خواتین و مردوں کے لئے مختلف فٹنس ٹیسٹ ناقابل قبول ہیں، وزیر دفاع شائع 01 اکتوبر 2025 08:42am
دنیا ’ایرانی جوہری پروگرام مکمل تباہ کیا گیا‘: ٹرمپ اور امریکی وزیر دفاع کی سی این این رپورٹ پر کڑی تنقید مبینہ تجزیہ صدر ٹرمپ کو رسوا کرنے کی کوشش ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 25 جون 2025 07:48am
دنیا ٹرمپ کابینہ میں شامل وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی انتہاپسند ذہنیت آشکار سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر متنازع تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:47pm
دنیا امریکی وزیر دفاع کی نامزدگی سینیٹ سے بمشکل منظور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کے نئے وزیر دفاع کا انتخاب کرلیا گیا شائع 26 جنوری 2025 09:08am