پاکستان وزارت دفاع کا سیلاب متاثرین کیلئے عطیات مانگنے والی سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی وزارت ایسے افراد کی انجمنوں کی سرگرمیوں کو تسلیم یا ان کی توثیق نہیں کرتی شائع 03 ستمبر 2022 02:19pm