پاکستان پشاور: ٹشو پیپرز کے کارخانے میں لگی آگ کو 24 گھنٹے بعد بجھا دیا گیا، اربوں کا نقصان چوبیس گھنٹوں تک 20 گاڑیاں اور 100 سے زائد اہلکار آگ بجھانے میں مصروف رہیں شائع 27 اکتوبر 2024 04:36pm