ایف سی ہیڈکوارٹرز پشاور حملہ کیس میں اہم پیشرفت، سہولت کار بھی افغانی نکلے واقعے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف اہم گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں: تفتیشی حکام اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:50pm
پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی شناخت ہوگئی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے میں تین اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوئے تھے جبکہ خودکش بمبار سمیت تین حملہ آور بھی مارے گئے تھے۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:09pm
پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملے کی مکمل ویڈیو سامنے آگئی بی ڈی یو رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ خودکش تھا اور ریموٹ کنٹرول کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ اپ ڈیٹ 26 نومبر 2025 12:16pm
پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت دہشت گردوں کے پاس کلاشنکوف اور آٹھ سے زائد دستی بم موجود تھے، سی ٹی ڈی اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:08pm
پشاور دھماکے کے بعد اسلام آباد کی اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی راستوں پر پولیس نے سخت چیکنگ کا عمل شروع کر دیا ہے شائع 24 نومبر 2025 06:22pm
’ہدف پریڈ تھی‘: پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک ایف سی اہلکاروں کی بروقت کارروائی نے بڑے سانحے کو ٹال دیا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 02:01pm