پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر تمام پروازیں بحال کردی گئیں گزشتہ روز آگ لگنے کے باعث رن وے کو بند کردیا گیا تھا شائع 12 جولائ 2024 08:47am
پشاور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن بڑے حادثے سے بچ گئی لینڈنگ کے وقت طیارے کے ٹائر میں آگ بھڑک اٹھی، ایئرپورٹ ذرائع اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 02:01pm