خیبر پختونخوا: گاڑی کی فروخت کے بعد نمبر پلیٹ اب شہری کے پاس رہے گی اب گاڑی کا نمبر گاڑی کے بجائے شہری کی ملکیت ہوگا، فروخت کے بعد بھی پرانا نمبر محفوظ رہ سکے گا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 01:28pm