پاکستان انتخابات کی کوریج کیلئے غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو اجازت نامے جاری چین، جاپان، امریکا، برطانیہ، کینیڈا، فرانس اور ہانگ کانگ کے صحافیوں کو اجازت نامے جاری کیے گئے ہیں شائع 22 جنوری 2024 08:37pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی