سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کردی ڈیپازٹ کی مدت آج ختم ہورہی تھی، سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے بروقت توسیع کی منظوری دے دی شائع 04 دسمبر 2025 03:31pm