این بی پی کی 2025 کی کارکردگی: آمدن 58 فیصد بڑھ کر 157.1 ارب روپے ہوگئی
پہلی ششماہی میں 43.5 ارب روپے کا خالص منافع،مارکیٹ کیپ 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئے، اسلامی و زرعی بینکاری میں نمایاں پیشرفت
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.