آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا صدر مملکت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا شائع 02 مئ 2024 05:24pm