پاکستان گھوٹکی: موٹرسائیکل کا ہارن بجانے پر علاقہ میدان جنگ بن گیا، شدید پتھراؤ میں 14 افراد زخمی پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو نجی اسپتال منتقل کیا، ذرائع شائع 15 اپريل 2025 06:10pm