پاکستان عوام نے خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے نوجوان سے عشق کا بھوت اُتار دیا نوجوان کی مار دھلائی کے وقت عوام نے ویڈیو بھی بنائی جو وائرل ہوگئی شائع 22 دسمبر 2024 03:34pm