قلت کے خوف سے بھرپور خریداری، جاپانی اسٹورز سے چاول غائب حکومت نے عوام سے کہا ہے تحمل سے کام لیں، چاول کی درآمد کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ شائع 28 اگست 2024 04:57pm