صفدر آباد، شیخو پورہ میں لگاتار وارداتیں، چور ایک کروڑ کا سامان لے اڑے تاجر اور شہری پریشان، اعلیٰ حکام سے پولیس کی نا اہلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 24 جون 2024 02:45pm