پی ایس ایل 10 کے ترانے پر تنقید، علی ظفر نے خاموشی توڑ دی پی ایس ایل کے ساتھ میرا جذباتی رشتہ ہے، شروع سے ہی اس ایونٹ کی بھرپور حمایت کی، علی ظفر شائع 10 اپريل 2025 02:18pm