بھارتی خفیہ ایجنسی کی ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا، گاڑی توڑ ڈالی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی چھاپہ مار ٹیم مغربی بنگال میں دھماکے کے ملزموں کو گرفتار کرنے پہنچی تھی اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 12:49pm