کراچی کی کون سی سڑکوں پر ای چالان ہو رہے ہیں؟ جو پہلے گاڑیاں بیچ چکے ہیں، وہ ایکسائز سے رابطہ کریں اور شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کریں ، ڈی آئی جی ٹریفک شائع 29 اکتوبر 2025 12:36pm