ٹرمپ سے بحث کے دوران کملا ہیرس کے ’بُندے‘ متنازع ہوگئے بہت سے لوگ یہ سمجھے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے مباحثے کے دوران ٹیم سے مدد لینے کیلئے ایئر فون لگائے۔ شائع 11 ستمبر 2024 10:10pm