پاکستان پنجاب کے شہری ہوجائیں تیار! مون سون کا 9 واں اسپیل آنے والا ہے لیکن کب؟ پی ڈی ایم اے نے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ شائع 28 اگست 2025 04:56pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنی اموات ہوئیں؟ پی ڈی ایم اے نے بتادیا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی شائع 24 اگست 2025 12:54pm
پاکستان 5 اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری بیشتر اضلاع میں گزشتہ ماہ سے بھی زیادہ مون سون بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے شائع 01 اگست 2025 06:35pm
پاکستان 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کہاں کہاں برسات ہوگی؟ پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ پی ڈی ایم اے نے مون سون فلڈ کی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کردی شائع 31 جولائ 2025 05:49pm
پاکستان پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں بارشوں سے متعلق ہلاکتوں اور نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ترجمان کے مطابق مون سون کے دوران کئی مکانات، مویشی اور انفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا شائع 17 جولائ 2025 07:43pm
پاکستان بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق سیلابی صورتحال سے مختلف اضلاع میں 22 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری شائع 07 جولائ 2025 06:19pm
پاکستان خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 08:50pm
پاکستان ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 43 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک بہہ جانے کے باعث پھنسے ہوئے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2025 09:14pm
پنجاب بھر میں موسلادھار بارش اور آندھی سے حادثات، 12 افراد جاں بحق مختلف حادثات میں 39 افراد بھی زخمی ہوئے شائع 28 جون 2025 10:41pm
پاکستان پنجاب میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، مگر کب سے پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 23 جون 2025 09:42pm
پاکستان پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو میں پارہ 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان ہیٹ ویوکی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے خبراد کردیا شائع 09 جون 2025 05:47pm
پاکستان پنجاب میں عید الاضحیٰ پر درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری معمول سے زیادہ رہنے کا امکان شائع 05 جون 2025 05:38pm
پاکستان خیبرپختونخوا : بارش و آندھی سے 10 افراد جاں بحق، 30 زخمی، پی ڈی ایم اے رپورٹ بارشوں کے باعث حادثات میں 34 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں 32 جزوی اور 2 مکمل طور پر منہدم ہو گئے ،رپورٹ شائع 31 مئ 2025 12:58pm