پاکستان اوکاڑہ میں پٹواری پر انسانیت سوز تشدد، ویڈیو وائرل ملزمان نے مکے اور ڈنڈے برسائے، ریاض الحق جاں بخشی کیلئے ہاتھ جوڑتا رہا، مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:04pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی