پاکستان پتوکی میں نیشنل ہائی وے پر ٹریلر نہر میں جا گرا موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ٹریلر حادثے کا شکار ہوا ریسکیو نے آپریشن کے بعد نہر سے ٹریلر کو نکال لیا شائع 27 جون 2025 09:19am