پاکستان پنجاب میں لیڈی رینجرزکی پاسنگ آؤٹ پریڈ؛ 23 ریکروٹس نے حلف اٹھا لیا ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجرجنرل محمد عاطف بن اکرم نے انعامات تقسیم کیے شائع 18 مارچ 2025 11:36am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی