ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بل ایوان نمائندگان نے منظور کر لیا ایوان میں 216 کے مقابلے میں 214 ووٹوں سے بل کی منظوری، 2 ری پبلکن ارکان مخالفت میں ووٹ دیا شائع 04 جولائ 2025 01:05am