چلی کے ایئر پورٹ پر مسافر نے ہتھوڑے سے کمپیوٹر توڑ ڈالے 22 ہزار ڈالر کا نقصان، جعلی ٹکٹ خریدنے پر مشتعل ہونے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ شائع 30 اگست 2024 11:26pm