دبئی میں بس کرایہ دیئے بغیر سفر کرنیوالوں کو پکڑنے کا نظام تیار پکڑے جانے پر 200 درہم جرمانہ ادا کرنا ہوگا، پبلک ٹرانسپورٹ نظام 1500 سے زائد بسوں پر مشتمل ہے۔ شائع 25 جولائ 2024 09:44am