موٹروے ایم - 2 پر افسوسناک حادثہ: بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 18 مسافر زخمی بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی، امدادی کارروائیاں جاری، ترجمان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 01:44pm