روس میں مسافر ٹرین پر پُل گر گیا، 7 افراد ہلاک اور 30 زخمی پل کو اڑانے کے لیے دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا، میڈیا کا دعویٰ شائع 01 جون 2025 08:57am