ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی ایران خطے سے تیل کا ایک قطرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا: پاسدارانِ انقلاب شائع 03 مارچ 2026 02:05pm