امارات میں پاکستانی بزرگ کا بھارتی سے جھگڑا، 3 ماہ قید کی سزا دبئی کا یہ واقعہ گزشتہ برس فروری کا ہے، تین ماہ کی سزا پوری ہونے پر پاکستانی کو ملک بدر کردیا جائے گا۔ شائع 13 دسمبر 2024 10:33pm