لائف اسٹائل پیرس اولمپکس2024 کی اختتامی تقریب کیلئے ٹام کروز نے کتنا معاوضہ لیا ایکشن اسٹار نے فرانس کے نیشنل اسٹیڈیم سے 50 میٹر کی بلندی سے چھلانگ لگائی تھی شائع 12 ستمبر 2024 11:04am
کھیل پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیا حیدر علی ابتدائی 2 راؤنڈ تک پہلی پوزیشن پر رہے بعد میں تھرو فاؤل قرار دینے پر تیسرے نمبر پر آئے اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:16pm
کھیل پورا پاکستان مجھے عزت اور پیار دے رہا ہے، جتنا شکر کروں اتنا کم ہے، ارشد ندیم میں آنے والے وقت کے تمام کھیلوں کیلئے پوری تیاری کروں گا اور پاکستان کا نام ہمیشہ بلند کروں گا، قومی ہیرو شائع 15 اگست 2024 10:44am
کھیل پیرس اولپمکس میں ونیش پھوگاٹ کیلئے کوئی اولمپک تمغہ نہیں، نااہلی کے خلاف اپیل خارج کھیلوں کی ثالثی عدالت نے اپنا فیصلہ جاری کیا شائع 15 اگست 2024 08:46am
پاکستان کراچی : گورنر ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی شرکت گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنر کامران ٹیسوری نے قومی ہیرو کا شاندار استقبال کیا اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 11:40pm
کھیل قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، حکومت کا 15 کروڑ نقد انعام اور ہلال امتیاز کا اعلان وزیراعظم نے ارشد ندیم کے کوچ کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 10:25pm
کھیل گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا قوم کو مزید خوشیاں دینے کے عزم کا اظہار پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے قومی ہیرو کے گھر مبارکباد دینے والوں کا تانتا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 11:13am
کھیل پیرس اولمپکس رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر، امریکا نے میدان مار لیا اسٹیڈیم ڈی فرانس میں رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد کی گئی جبکہ اسٹیڈیم رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا شائع 12 اگست 2024 08:50am
کھیل گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 12 گھنٹے بعد اپنے آبائی گھر پہنچ گئے، گاؤں میں جشن کا سماں میاں چنوں پہنچنے پر قومی ہیرو کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، ڈھول کی تھاپ پر رقص اور آتشبازی کا مظاہرہ شائع 11 اگست 2024 03:36pm
کھیل گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی پر والد سے ملاقات کے جذباتی مناظر لاہور ایئرپورٹ پر ارشد ندیم والد کے گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئے، جذباتی مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 03:42pm
کھیل ایتھلیٹکس فیڈریشن نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بڑا اعلان کردیا ارشد ندیم رات گئے پیرس سے ترکش ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے تھے اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 02:25pm
کھیل سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر ارشد ندیم نے کیا کہا؟ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران قومی ہیرو نے مزید کیا کہا شائع 11 اگست 2024 09:02am
کھیل وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں، قومی ہیرو ارشد ندیم سخت گرمی کے باوجود محنت کی، قوم، میڈیا اور حکومت کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیم کی وطن واپسی پر گفتگو شائع 11 اگست 2024 08:54am
دنیا پیرس اولپمکس میں ’سیاسی نعرے‘ پر افغان خاتون کھلاڑی نااہل قرار منیزہ تالاش نے کیپ پہنی ہوئی تھی جس پر "فری افغان ویمن" درج تھا شائع 10 اگست 2024 01:17pm
کھیل روٹی اور کچرا بیچنے والی گولڈ میڈلسٹ ایمان خلیف کون ہے؟ سال 2019 کے بعد الجزائر کی باکسر نے بھرپور کامیابیاں سمٹیں، بی بی سی شائع 10 اگست 2024 11:50am
کھیل الجیرین باکسر ایمان خلیف نے گولڈ میڈل جیت کر ناقدین کے منہ بند کر دیے چین کی حریف کھلاڑی یینگ لیو ٹنگ کو 0-5 سے شکست دے دی شائع 10 اگست 2024 08:48am
کھیل حکومت سہولیات دے رہی ہے لیکن پاکستان میں ایتھلیٹکس اسٹیڈیم ہونا چاہیئے، ارشد ندیم اگر نیراج چوپڑا جیت جاتا تو بھی مجھے خوشی ہوتی ، پاکستانی ایتھلیٹ اپ ڈیٹ 10 اگست 2024 07:55am
کھیل جیولین کنگ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل سینے پر سجا لیا، فخر پاکستان کی وطن واپسی کا شیڈول جاری ارشد ندیم آج رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے، فقیدالمثال استقبال کی تیاریاں، استقبال تاریخی ہوگا اپ ڈیٹ 10 اگست 2024 03:55pm
لائف اسٹائل ارشد ندیم کرکٹ کی راہداریوں سے گزر کر جیولین تک کیسے پہنچے؟ بین االاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے تجربات شیئر کر دیے اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 04:16pm
کھیل ارشد ندیم کی کامیابی پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین یک زباں، قومی اسمبلی میں خراج تحسین پیش، متفقہ قرار داد منظور حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات اُٹھائے تاکہ دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہو، قرارداد اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 08:51pm
کھیل ’یقین تھا کہ بہتر پرفارم کروں گا‘، ارشد ندیم کا قوم کے ساتھ 14 اگست منانے کا اعلان گولڈ جیتنے کے بعد پاکستانی ایتھلیٹ کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 12:19pm
کھیل پاکستان نے 76 سالوں میں اولمپک گیمز میں کتنے میڈلز حاصل کیے؟ اولمپکس کی تاریخ میں کب اور کس نے پاکستان کو میڈلز جتوائے؟ شائع 09 اگست 2024 10:14am
کھیل اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کی میڈل سرمنی آج رات ہوگی، جس میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نوازا جائے گا اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 09:18pm
کھیل ارشد ندیم کیلئے سندھ حکومت کا 5 کروڑ اور گورنر سندھ کا 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان ارشد ندیم کے نام سے کراچی میں اسپورٹس اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی، ترجمان سندھ حکومت اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 03:47pm
کھیل پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی پر پاک فوج، صدر، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں کی مبارکباد وزیرِاعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں پرفارمنس براہ راست دیکھی اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 10:47am
کھیل پیرس اولمپکس: قانون کی خلاف ورزی پر بھارتی ریسلر ٹیم سمیت ڈی پورٹ ریسلرانتم پنگھل کی بہن ان کا اجازت نامہ استعمال کرتے ہوئے پکڑی گئیں شائع 08 اگست 2024 11:14am
کھیل پیرس اولمپکس: آسٹریلین ہاکی ٹیم کے کھلاڑی منشیات خریدنے کے الزام میں گرفتار زیر حراست کھلاڑی پر منشیات خریداری کا الزام ثابت نہیں ہوا ہے، آسٹریلین اولمپک کمیٹی شائع 07 اگست 2024 06:06pm
کھیل اطالوی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ہوٹل کے بجائے پارک میں کیوں سو رہے ہیں؟ تصویر وائرل تھامس سیکون ایک درخت کے نیچے سفید تولیے پر سوئے ہوئے تھے شائع 06 اگست 2024 08:54pm
کھیل ایلون مسک نے ترک شوٹر یوسف کی گولی چلانے کے بعد ان دیکھی ویڈیو شئیر کردی جیب میں ایک ہاتھ ڈال کر ہدف کا نشانہ لینے والے تر کھلاڑی نے ایلون مسک کو بھی متاثر کردیا شائع 06 اگست 2024 06:57pm
کھیل بہت پر امید ہوں کہ فائنل میں اچھا رزلٹ دوں گا، ارشد ندیم فائنل میں جو اچھا کھیلے گا میڈل وہی جیتے گا، نیرج چوپڑا شائع 06 اگست 2024 05:14pm