لائف اسٹائل پیرس کے مشہور لوور میوزیم میں بڑی ڈکیتی، صرف 7 منٹ میں ملزمان قیمتی جواہرات لوٹ کر فرار ڈکیتی کی واردات کے پٌیشِ نظر میوزیم کو ایک دن کے لیے بند کردیا گیا، رپورٹ شائع 19 اکتوبر 2025 07:00pm