”لوگ بندریا کہا کرتے تھے“ بھارت کی معذور ایتھلیٹ نے ہمت نہ ہاری پیرس کے پیرا لمپکس 400 میٹر کی دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی دیپتی کا دل سوز انٹرویو شائع 11 ستمبر 2024 06:59pm