چین کا پیرا گلائیڈرغلطی سے 27 ہزار 800 فٹ کی بلندی پر جا پہنچا 55 سالہ پینگ یوژیانگ چین کے شمال مغرب میں پیراگلائیڈنگ کر رہا تھا شائع 31 مئ 2025 12:15am