پاکستان ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر کی بندش، معمولات زندگی مفلوج ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل جاری، اب تک 988 بنکرز مسمار شائع 04 اپريل 2025 02:32pm
پاکستان پاراچنار میں کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا 29 ویں روز میں داخل پاک افغان خرلاچی بارڈر اور ٹل پاراچنار واحد شاہراہ 182 روز سے بند، معاملات زندگی شدید متاثر شائع 30 مارچ 2025 12:38pm
پاکستان سیکیورٹی خدشات: شہری رضاکار پارا چنار کے مختلف علاقوں میں ڈیوٹی پر تعینات پاراچنار سے باہر 13 چیک پوسٹیں اور شہر میں مختلف پوائنٹس قائم شائع 17 مارچ 2025 08:15pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا لوئرکرم کے گاؤں اوچت، مندوری، دادکمراوربگن کو خالی کرانے کا فیصلہ اجلاس میں ریاست کیخلاف واقعات میں ملوث افراد کو شیڈول فور میں ڈالنے اورماسٹرمائنڈز کے سروں کی قیمت مقرر کرنےکا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 18 فروری 2025 11:09pm
پاکستان کرم: پاک افغان بارڈر اور مرکزی شاہراہ 129 روز سے بند، 48 بنکرز مسمار پارا چنارمیں راستوں کی بندش کے نتیجے میں 5 لاکھ سے زائد آبادی ضلع میں محصور ہو کر رہ گئی ہے، ذرائع شائع 07 فروری 2025 10:10am
پاکستان کرم سے آمدورفت کے راستے 4 ماہ سے بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات، طلبا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا راستوں کی بندش سے اشیائے خورد و نوش کی قلت ہوگئی اور مارکیٹ سے آٹا ، چینی اور گھی غائب ہوگئے شائع 31 جنوری 2025 10:03am
پاکستان اشیائے خورد و نوش سمیت دیگر سامان پر مشتمل 120 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا اپر کرم اور پارا چنار کے مشیران کے ساتھ حکومتی جرگہ جلد متوقع ہے شائع 27 جنوری 2025 04:35pm
پاکستان اشیا ضروریہ پر مشتمل 71 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا سبزیوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیوں میں کمی آنا شروع ہوگئی، حکام شائع 24 جنوری 2025 07:35pm
پاکستان امن معاہدے پر عمل نہ ہوا تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، کرم عمائدین کی دھمکی ضلع کرم کے لئے ایمرجنسی ادویات کی بھاری کھیپ روانہ کر دی گئی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 05:48pm
پاکستان پاراچنار کے لیے امدادی سامان کی واپسی 51 ٹرک پشاور واپس روانہ کر دیے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر گوہر زمان وزیر شائع 07 جنوری 2025 09:54pm
پاکستان ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ کھلی نہ قافلے روانہ ہوسکے، امدادی سامان کے 80 ٹرک کھڑے رہ گئے راستے کو محفوظ بنا کر ٹرکوں کے قافلے کو جلد روانہ کیا جائے گا، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 06:06pm
پاکستان پارا چنار میں دھرنے کے منتظمین اور شرکا کے خلاف مقدمہ درج مقدمے میں تحصیل چیئرمین پاراچنار مزمل حسین سمیت 300 نا معلوم افراد نامزد شائع 06 جنوری 2025 09:43pm
پاکستان دھرنے ختم کرنے کا اعلان مرکزی قیادت کے حکم پر ہوگا، علامہ حسن ظفر نقوی نمائش چورنگی پر پولیس وردی میں لوگوں نے ہماری املاک کو نقصان پہنچایا، پریس کانفرنس شائع 01 جنوری 2025 11:21pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا ہفتے کے دن پہلا قافلہ پاراچنار روانہ کرنے کا اعلان کرم میں زمینی راستوں پر کانوائے بروز ہفتہ روانہ ہوں گے، بیرسٹر سیف شائع 01 جنوری 2025 09:57pm
پاکستان کراچی کی سڑکیں یرغمال بنانے نہیں دے سکتے، مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہوگا، وزیر داخلہ سندھ پارا چنار مسئلے کا حل یہ نہیں کہ راستے بند کردیے جائیں اور تشدد کا راستہ اختیار کیا جائے، ضا الحسن لنجار شائع 01 جنوری 2025 04:45pm
پاکستان کراچی میں 20 سے زائد مقامات پر احتجاجی دھرنے، شدید ٹریفک جام، شہری رل گئے شہر قائد میں پارا چنار کے معاملے پر مذہبی جماعتوں کے جگہ جگہ دھرنے جاری شائع 31 دسمبر 2024 08:48pm
پاکستان کراچی کے 11مقامات پر احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام، شہری رل گئے شہر کے مختلف علاقوں میں جزوی ٹریفک بحال، کامران چورنگی پر جاری دھرنا ختم شائع 27 دسمبر 2024 10:57pm
پاکستان پارا چنار میں ایئر ایمبولینس کے ذریعے ادویات اور خوراک کی فراہمی دو مریضوں کو فوری طور پر سرجری کے لیے پشاور لے جایا جائے گا، ایدھی شائع 17 دسمبر 2024 08:07pm
پاکستان پاراچنار میں قبائلی جھڑپیں: کرسمس کی خوشیوں پر پانی پھر گیا، عیسائی برادری سامان کی عدم دستیابی کے باعث ہم اس دفعہ کرسمس نہیں منا پائیں گے عیسائی برادری شائع 14 دسمبر 2024 10:43am