شام میں داعش کے حملے میں امریکی فوجیوں سمیت 3 افراد ہلاک امریکی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ داعش کے ایک واحد رکن نے گھات لگا کر کیا۔ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 11:36pm