ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ پاکستان کو ’اگر مگر‘ کی صورتِ حال سے بچنے کے لیے اس میچ میں لازمی فتح درکار ہے۔ اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 06:30pm