فلسطین پر قبضے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد 124 ووٹوں سے منظور
یہودی بستیوں سے کچھ بھی خریدنے اور اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولا بارود کی فراہمی روکنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.