اسرائیل نے 150 سال سے زائد قید کی سزا پانے والے حماس کے مروان برغوثی کی رہائی کے مطالبے کو مسترد کردیا
تنظیم برغوثی اور دیگر اہم قیدیوں کی رہائی پر اصرار کر رہی ہے اور اس حوالے سے ثالثوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.