دنیا برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ہم فلسطینیوں کی طویل جدوجہد کا خیرمقدم کرتے ہیں، آسٹریلیا شائع 21 ستمبر 2025 06:49pm
دنیا پرتگال بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر تیار، برازیل اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت چلا گیا 21 ستمبر کو فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ وزارت خارجہ پرتگال شائع 20 ستمبر 2025 09:39am
دنیا یورپی ملک لکسمبرگ کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے والوں میں شامل ہوں گے، لوک فریڈن اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 12:14pm
دنیا فرانس، برطانیہ کے بعد کینیڈا کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ امریکا اور اسرائیل نے کینیڈا کے فلسطین کو بطور ریاست کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 11:42am
دنیا فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا اسرائیل نے جنگ نہ روکی تو ستمبر میں جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، برطانوی وزیراعظم شائع 29 جولائ 2025 10:11pm
دنیا ریاست فلسطین کے قیام تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات ممکن نہیں، سعودی وزیرخارجہ اسرائیل فلسطین بحران میں دو ریاستی حل کو عملی جامہ پہنانا ہی علاقائی استحکام کی کنجی ہے، سعودی وزیرخارجہ شائع 29 جولائ 2025 11:01am
دنیا 221 برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ کا وزیرِاعظم کو خط، فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ 221 ایم پی ایز کا تعلق 9 مختلف جماعتوں سے ہے جن کی قیادت پارلمینٹ کی رکن سارہ سارہ چیمپئن کررہی ہیں شائع 25 جولائ 2025 11:50pm