دنیا برطانیہ میں ’فلسطین ایکشن‘ گروپ پر پابندی عائد ، حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر فلسطین ایکشن کی جانب سے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا گیا لیکن درخواست مسترد شائع 06 جولائ 2025 01:13pm