جنوبی افریقا کے لیے بچھائے جال میں پاکستان ٹیم خود پھنس گئی، راولپنڈی ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست
اسپنرز کے لیے سازگار پچ کا جنوبی افریقی اسپن اٹیک نے خوب فائدہ اٹھایا اور مجموعی طور پر 17 شکار کیے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.