کراچی میں واردات کے دوران ٹینکر کی ٹکر سے ڈاکو ہلاک اورنگی میں شہری سے موتر سائیکل چھیننے کی کوشش تھی، مرنے والے ڈاکو کا ساتھی فرار ہوگیا۔ شائع 19 فروری 2024 03:23pm