شوہر سے ہتھیائی جائیداد میں حصہ نہ دینے پر بہن اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں قتل
مقتولہ نے شوہر انور کمال کو یرغمال بنا کے جائیداد ہتھیائی تھی، بازیابی میں مقتولہ کے والد اور دوسرے بھائی نے کردار ادا کیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.