پاکستان بنگلہ دیش میں طلبہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں، دفتر خارجہ طلبہ سے رابطہ ہے، بعض کو ہائی کمشنر نے اپنے گھر ٹھہرالیا، ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی آج نیوز سے گفتگو شائع 21 جولائ 2024 04:16pm