پاکستان سعودی عرب نے دھڑ سے جڑے پاکستانی بچوں کو الگ کرنے کی پیشکش کردی ایم ڈی بیت المال سے سفیر کی ملاقات، سعودی پروگرام کے تحت 270 بچوں کو کامیابی سے الگ کیا جاچکا ہے۔ شائع 09 مارچ 2024 03:02pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی